1
/
کا
5
تحریکِ مزاحمت اور عورت، احمد ندیم قاسمی
تحریکِ مزاحمت اور عورت، احمد ندیم قاسمی
عام قیمت
Rs.850.00 PKR
عام قیمت
Rs.1,200.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.850.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
یہ کتاب اُن عورتوں کے نام جو طبقاتی سماج، پدر شاہی ریاست اور مذہبی و ثقافتی جبر کے باوجود خاموش نہیں رہیں، جنہوں نے گھروں، کھیتوں، کارخانوں اور عوامی تحریکوں میں اپنی محنت کو مزاحمت میں بدلا، جنہیں تاریخ نے دانستہ حاشیے پر رکھا مگر جن کی شمولیت کے بغیر کوئی عوامی جد و جہد اور کوئی انقلاب ممکن نہیں ہوا؛ یہ کتاب عورت کو بطور مظلوم شے نہیں بلکہ بطور انقلابی قوت تسلیم کرتے ہوئے اُن تمام عورتوں کو سلام پیش کرتی ہے جو استحصال کے ہر نظام کے خلاف جد وجہد کا حصہ بنیں اور بنتی رہیں۔
صفحات 221
شیئر کریں
