1
/
کا
1
تعزیہ تاریخ، تہذیب، روایت، فن اور ثقافت کا مرقع ہے۔
تعزیہ تاریخ، تہذیب، روایت، فن اور ثقافت کا مرقع ہے۔
عام قیمت
Rs.450.00 PKR
عام قیمت
Rs.600.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.450.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
تعزیہ تاریخ کے آئینے میں
تعزیہ برآمد کرنے کی باقاعدہ مرتب تاریخ تو ہمیں نہیں ملتی کہ تعزیہ کا آغاز کس سال میں ہوا تھا لیکن برصغیر میں تعزیہ سازی کی روایت کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ تعزیہ کے آغاز کی پہلی روایت مغل بادشاہ امیر تیمور نے اپنے دورِ حکمرانی (1370ء تا 1405ء) میں رکھی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ چودھویں صدی میں امیر تیمور نے کربلا (عراق) کا دورہ کیا اور وہاں سے حضرت امام حسینؓ کی شبیہ دہلی لے کر آیا اور اس شبیہ پر خاکِ کربلا کا لیپ کیا گیا تھا اور اس شبیہ کو مغلیہ طرزِ تعمیر کے مطابق تعمیر بھی کیا گیا اور بعد ازاں مغلیہ طرزِ تعمیر کے ساتھ اونچے تعزیے تعمیر کیے جاتے رہے اور یوں امیر تیمور کی پیروی میں ہندوستان بھر میں تعزیوں کی تعمیر کی روایت پڑ گئی اور آنے والے وقتوں میں لکڑی کے ساتھ ساتھ کھجور کے تنے، بانسوں اور پلاسٹک کین کے ساتھ بھی تعزیے بنائے جانے لگے جن کو عاشور کے دن دریا برد کر دیا جاتا تھا اور اسے تعزیہ ٹھنڈا کرنے کی رسم بھی کہتے ہیں۔ امیر تیمور کے دور سے لے کر مغلیہ، سکھ اور انگریز عہدِ حکومت اور آج تک تعزیہ سازی کی یہ رسم جاری و ساری ہے اور اسی طرح محرم الحرام میں تعزیوں کا جلوس برآمد ہوتا ہے۔ تعزیہ سازی کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اکثر تعزیے مغلیہ دور سے شیعہ کی بجائے سنی حضرات کی جانب سے بنائے جاتے ہیں اور آج بھی پاک و ہند میں اکثر قدیم ترین تعزیوں کے لائسنس دار سنی بریلوی
تعزیہ
تاریخ، تہذیب، روایت، فن و ثقافت کا مرقع
صفحات 190
شیئر کریں
