1
/
کا
1
تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں
تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں
عام قیمت
Rs.350.00 PKR
عام قیمت
Rs.700.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.350.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
کتاب " تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں " پڑھنے کے بعد یہ ارشد محمود صاحب کی دوسری کتاب ہے جو میں نے پڑھی ہے۔ اس کتاب کو پڑھتے ہوئے میری آنکھوں نے ایسی کئی چیزیں دیکھنا شروع کر دیں جو ہمیشہ سے میرے اردگرد موجود تھیں۔ ایسی ہزاروں چیزیں ہیں جو ہماری رسیوں کی زنجیر بنی ہوئی ہیں اور ہم نے بخوشی انہیں تسلیم کر کے ان کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے۔
میں ارشد محمود صاحب کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے اتنی خوبصورتی کے ساتھ، سادہ اور آسان الفاظ میں سب کچھ دن کے اجالے کی طرح ہم سب کے سامنے عیاں کر دیا۔
شیئر کریں

- 5 stars: 1 (50%)
- 4 stars: 0 (0%)
- 3 stars: 0 (0%)
- 2 stars: 0 (0%)
- 1 star: 1 (50%)
Y
Yousuf Bhatti It was a wonderful experience with Fiction house. Beautiful package with well binded books delivered in time. Thanks ❤️
M
Muhammad Asif تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں | Taalim Or Humari Qomi | Arshad MahmoodAl Jahinay