مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

تعلیم: مسائل و افکار | ڈاکٹر سید جعفر احمد

تعلیم: مسائل و افکار | ڈاکٹر سید جعفر احمد

عام قیمت Rs.800.00 PKR
عام قیمت Rs.1,000.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.800.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

کتاب میں شامل تمام مضامین براہ راست یا بالواسطہ طور پر تعلیم کے موضوع سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کو موضوعات اور نوعیت کے اعتبار سے پانچ حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں پاکستان میں تعلیم کے شعبے کی کارکردگی، اس میں آنے والے پھیلاؤ اور معیارِ تعلیم کے حوالے سے لکھے گئے مضامین رکھے گئے ہیں۔ دوسرے حصے میں نظری اور علمی نوعیت کی تحریریں ہیں جبکہ تیسرے حصے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے منشور میں تعلیم سے متعلق بیان کردہ عزائم اور ارادوں کے تجزیے پر مشتمل تحریریں رکھی گئی ہیں۔ چوتھا حصہ دنیائے علم و فکر کی چند شخصیات کے ذکر پر مشتمل ہے۔ ان میں سے کچھ شخصیات اب اس دنیا میں نہیں رہیں جبکہ دیگر اس وقت بھی علم و ہنر کے چراغ روشن کیے ہوئے ہیں۔ پانچویں حصے میں کراچی سے متعلق تحریریں ہیں۔ یہ کہنا ضروری ہے کہ ان مضامین کو لکھتے وقت حتی الامکان کوشش کی گئی تھی کہ بیان کردہ حقائق اور درج کردہ اعداد و شمار کی صحت کی توثیق کر لی جائے، لیکن اس کے باوجود اگر پڑھنے والے ان میں کوئی غلطی دیکھیں تو میری ان سے گزارش ہوگی کہ اس کی نشاندہی کر دیں تاکہ بعد میں اس کی اصلاح کی جا سکے۔

مکمل تفصیلات دیکھیں