1
/
کا
1
تین سال | تین سال | انتون چیخوف
تین سال | تین سال | انتون چیخوف
عام قیمت
Rs.200.00 PKR
عام قیمت
Rs.300.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.200.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
تین سال (ناول) انتون چیخوف
”اگر میرے پاس ڈھیر ساری دولت ہو تو میں معذور دیہاتی اساتذہ کے لیے ایک خوبصورت سینی ٹوریم تعمیر کروں۔ بڑا روشن اور ہوادار سینی ٹوریم۔ جس میں بڑی بڑی کھڑکیاں اور دروازے ہوں۔ ایک بہت خوبصورت لائبریری، جہاں انہیں زراعت اور دیومالائی کہانیوں پر لیکچر دیے جائیں۔ اساتذہ کو ہر شے کا علم ہونا چاہیے۔ تم میری ان افسانوی باتوں سے بور ہو رہے ہو لیکن مجھے یہ باتیں کرنا اچھا لگتا ہے۔ روس کے دیہات کو ایسے اساتذہ کی ضرورت ہے جو باشعور ہوں۔ پڑھے لکھے ہوں۔ ہمیں اساتذہ کو ہر سہولت دینی چاہیے اور یہ جتنی جلدی ہو سکے کرنا چاہیے۔ ورنہ روس کچی اینٹوں سے بنے گھر کی طرح زمین پر گر جائے گا۔“
شیئر کریں
