1
/
کا
1
جدید کمیونزم کا ارتقاء
جدید کمیونزم کا ارتقاء
عام قیمت
Rs.300.00 PKR
عام قیمت
Rs.400.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.300.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
جدید کمیونزم کا ارتقا
(بیسویں صدی میں کمیونسٹ تحریک کی مختصر تاریخ)
دنیا آج دو حصوں میں بٹی ہوئی ہے۔ ایک طرف کمیونزم ہے اور دوسری طرف جمہوریت۔ کمیونزم کا مطالعہ ایک ایسی تحریک کی حیثیت سے کرنا چاہیے جو نصف کرہ ارض پر چھائی ہوئی ہے اور جس میں 57 کروڑ سے زائد نفوس رہتے ہیں۔ اس کتاب میں مصنف نے بتایا ہے کہ یہ تحریک کیونکر شروع ہوئی، وہ کون سی قوتیں تھیں جنہوں نے اس کی ترقی میں مدد دی، آج اس کی پوزیشن کیا ہے اور آئندہ اس کے کیا منصوبے ہیں۔
کیا یہ تحریک کمزور پڑ جائے گی یا جوں کی توں رہے گی؟
کیا اس کی اندرونی ہیئت میں کسی تبدیلی کا امکان ہے؟
کیا کبھی چین اور سوویت کے کمیونسٹ لیڈروں میں ان بن ہوسکتی ہے؟
کیا اس تحریک کے علم برداروں میں جمہوری ملکوں جیسی آزاد خیالی یا حریت پسندی پیدا ہوسکتی ہے؟
شیئر کریں
