مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 2

جیسا میں نے دیکھا | جی ایم سید | مذہب اور حقیقت

جیسا میں نے دیکھا | جی ایم سید | مذہب اور حقیقت

عام قیمت Rs.600.00 PKR
عام قیمت Rs.900.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.600.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
جیسا میں نے دیکھا"
وہ بھی ایک دور تھا جب آپ کی تحویل سے
کلاشنکوف سے زیادہ خطرناک سائیں جی ایم سید کی کسی کتاب کا نکلنا سمجھا جاتا تھا۔ اور آج وقت ایسا بدلا ہے کہ وہی کتاب پنجاب میں شائع ہوئی ہے۔
"جیسا میں نے دیکھا" کے عنوان سے یہ کتاب، سندھی میں لکھی گئی کتاب "جيئن ڏٺو آهي مون" کا اردو ترجمہ ہے، جسے فکشن ہاؤس نے شائع کیا ہے۔
1960 کے زمانے میں لکھی گئی یہ وہ کتاب ہے جو آج بھی آپ کے سوچنے کے انداز بدل سکتی ہے۔
مکمل تفصیلات دیکھیں