1
/
کا
1
خانہ جنگی | اسباب اور سدباب | باربرایف والٹر
خانہ جنگی | اسباب اور سدباب | باربرایف والٹر
عام قیمت
Rs.600.00 PKR
عام قیمت
Rs.1,000.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.600.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
خانہ جنگی | اسباب اور سدباب | باربرایف والٹر
How Civil Wars Start: And How to Stop Them، باربرا ایف والٹر کی کتاب
مصنفہ باربرا ایف والٹر کے مطابق، وہ ریاست جہاں جمہوریت کے بجائے جبر کی حکومت ہو، انتظامیہ غاصب ہو اور ظالمانہ قوانین کے ذریعے عام آدمی کے حقوق کا استحصال کرے، میڈیا ریاستی کنٹرول میں ہو، جہاں کسی مظلوم کی آواز سنائی نہ دے اور اگر متاثرہ شخص اپنے حقوق اور آزادی کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے تو وہاں بھی اس کی کوئی شنوائی نہ ہو۔ وسائل پر چند خاندانوں کا قبضہ ہو جو غیر منصفانہ تقسیم کے ذریعے شہریوں کی بڑی تعداد کو بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیں۔ مزید برآں، شہریوں کے ساتھ رنگ، ذات، نسل اور مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کیا جائے تو ان حالات میں متاثرہ شہری امید کھو کر غم اور غصے کے اس مقام پر پہنچ جائیں گے جہاں خانہ جنگی چھڑنے کے امکانات اپنے عروج پر ہوں گے اور کوئی بھی ایسے معاشرے کو خانہ جنگ ی کی لپیٹ میں آنے سے نہیں روک سکتا۔۔
شیئر کریں
