مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

خدائی فوجدار (ناول) | ڈان کیخوتے (ناول) | میگوئل ڈی سروانتیس

خدائی فوجدار (ناول) | ڈان کیخوتے (ناول) | میگوئل ڈی سروانتیس

عام قیمت Rs.1,300.00 PKR
عام قیمت Rs.2,000.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.1,300.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

خدائی فوجدار ایک ہسپانوی ناول ہے جسے پنڈت رتن ناتھ سرشار نے 1894 میں اردو قالب میں ڈھالا جبکہ ہسپانوی زبان میں یہ 1605 اور 1615 کے درمیان دو حصوں پر مشتمل شائع ہوا (انگریزی ترجمہ: حصہ اول 1612، حصہ دوم 1620)۔ بہت سے ماہرینِ ادب نے اسے جدید یورپی ادب کا پہلا ناول قرار دیا ہے۔ یہ ناول بجا طور پر عالمی ادب کا شاہکار مانا جاتا ہے اور دنیا کی متعدد زبانوں میں اس کے تراجم ہو چکے ہیں۔ یہ ہسپانوی ادب کا سب سے مؤثر اور معروف ترین ناول گردانا جاتا ہے۔ یہ 1615ء میں مکمل طور پر شائع ہوا تھا۔ اس ناول کا شمار تاریخ کے بہترین ادبی کارناموں میں ہوتا ہے اور یہ تاریخ کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتابوں میں سے ایک ہے۔

مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 1 (100%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
m
muhammad waris
Disappointed

Still waiting for shipment