1
/
کا
1
خضر حیات ٹوانہ
خضر حیات ٹوانہ
عام قیمت
Rs.400.00 PKR
عام قیمت
Rs.600.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.400.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
ملک خضر حیات ٹوانہ
لیفٹیننٹ کرنل سر ملک خضر حیات ٹوانہ سیاستدان، فوجی افسر اور زمیندار تھے جو یونینسٹ پارٹی سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ برطانوی راج میں پنجاب (جو پانچ ڈویژنوں لاہور، دہلی، جالندھر، راولپنڈی، ملتان اور بہت سی نوابی ریاستوں پر مشتمل تھا) کے آخری (1942ء تا 1947ء) سربراہِ حکومت تھے۔ خضر حیات ٹوانہ 7 اگست 1900ء کو اپنے ننھیال چک مظفرآباد (ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہ پور کا ایک گاؤں) میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 2 مارچ 1947ء کو وزیرِاعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سر ایون جینکنز، پنجاب کے گورنر کی حیثیت سے، 14 اگست 1947ء کو تقسیمِ ہند کے دن تک پنجاب پر براہِ راست کنٹرول سنبھالا۔ استعفیٰ دینے کے بعد انہوں نے سیاست سے سبکدوشی اختیار کر لی۔ وہ 20 جنوری 1975ء کو کیلیفورنیا کے شہر بٹ (Butte) میں انتقال کر گئے۔
(آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)
شیئر کریں
