مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 5

دریائے سندھ کی آپ بیتی، ڈاکٹر مظفر حسین انجم

دریائے سندھ کی آپ بیتی، ڈاکٹر مظفر حسین انجم

عام قیمت Rs.575.00 PKR
عام قیمت Rs.800.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.575.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

سندھو کتھا ایک ایسے دریا کی کہانی ہے جو صدیوں سے تبت، لداخ اور گلگت بلتستان سے لے کر بحیرہ عرب تک اپنے کنارے بسنے والوں کی تہذیبوں اور قدروں کو سمیٹے رواں دواں ہے۔ صدیوں پر محیط اس روداد کو اس دریا کی زبانی قرطاسِ ابیض پر بکھیرنے والے اس کے کناروں کے باسی ہیں۔ دریائے سندھ ڈاکٹر مظفر حسین انجم کے سینے میں لہو کی طرح رواں ہے اور وہ بچپن ہی سے اس دریائے سندھ کے طلسماتی وجود کے سحر میں گرفتار ہیں۔ ایک ماہر فزیشن سے لے کر ایک کہنہ مشق مصنف تک کا سفر مظفر نے اسی سندھو ساگر کے کناروں پر طے کیا ہے۔ ان کے منفرد اندازِ بیاں نے اس کتاب کو دریائے سندھ پر لکھی گئی تمام کتابوں میں ایک منفرد اور ممتاز مقام عطا کیا ہے۔

صفحہ 188

ISBN 9786273003276

مکمل تفصیلات دیکھیں