مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 2

دس ناولٹ از رحمان مذنب

دس ناولٹ از رحمان مذنب

عام قیمت Rs.1,000.00 PKR
عام قیمت Rs.1,500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.1,000.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

دس ناولٹ

آخری دیوار: پانی پت کا آخری معرکہ جس میں ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت مرہٹوں کو مسلمانوں نے ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا۔

چڑھدا سورج: بازارِ حسن کی گلی کا تماشا، پانی پت کا وہ میدان تھا جو ہر وقت نئے بابر اور نئے ابراہیم کا منتظر رہتا اور گلی کی حکمرانی کا پروانہ فاتحِ میدان کو دیتا۔

مقدس پیالہ: دھرتی دیوی اَر طمیز کی ایک افسر دیوداسی، جس نے موت کے بدلے قدیم کلیسا کی آزادی خریدی۔

کوہسار زادے: برطانوی سامراج کے خلاف پختونوں کی طویل مزاحمت کے پسِ منظر میں لکھا گیا ایک اچھوتا ناولٹ۔

بالاخانہ: صدیوں پرانی کلاسیکل طوائف کی دم توڑتی تہذیب کا سفر، جو تین نسلوں کا احاطہ کرتا ہے۔

وفا کی قیمت: برصغیر میں دم توڑتی نوابی تہذیب کے پسِ منظر میں لکھی گئی ایک خوبصورت کہانی۔

موتیوں والی سرکار: وہ قتالہ جس کی ایک انگڑائی نے موتیوں والی سرکار کو شاہ سے گدا بنا دیا۔

میواڑ کی رادھا: ہندو مت، مندروں کے گندے کھیل اور اس کے طرزِ معاشرت کے پسِ منظر میں لکھا گیا ایک ناولٹ۔

زرینہ اور ہاشم: دنیا کے لیے تباہی کے پیامبر سرخ ریچھ (سوویت یونین) کی افغانستان میں تباہی کی داستان۔

بدر بہادر ڈکیت: جنگِ آزادی کا ایک لازوال کردار جس نے فرنگیوں کو ناکوں چنے چبوا دیے۔

رحمان مذنب کے منفرد طرزِ نگارش، مربوط پلاٹ اور معتدل طوالت پر مبنی حقیقی زندگی سے جڑی یہ کہانیاں اپنے اپنے زمانے کی زندگی اور طرزِ معاشرت کی سچی تصاویر ہیں۔

صفحات: 590

مکمل تفصیلات دیکھیں