مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

رُسل کے رومان | عابد میر

رُسل کے رومان | عابد میر

عام قیمت Rs.200.00 PKR
عام قیمت Rs.400.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.200.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
رسل کے رومان
مترجم: عابدمیر
سنگت عابد میر Abid Mir کے قلم سے ترجمہ و ترتیب پانے والی کتاب "رسل کے رومان" قابل مطالعہ کتاب ہے جسے عابد میر صاحب نے انتہائی محنت کے ساتھ اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ فکشن ہاؤس کی جانب سے شائع ہونے والی یہ کتاب یونیورسٹی بک پوائنٹ کوئٹہ میں 22 اکتوبر تک آدھی قیمت پر دستیاب ہے۔ اس کتاب میں برٹرینڈ رسل کی محبتوں کی داستانوں کے علاوہ ان کی زندگی کے کئی دیگر معاملات سے آگاہی کا موقع بھی ملتا ہے۔
کتاب کو ضرور پڑھیں اور لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے علم میں بھی اضافہ کریں۔
مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 1 (100%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
A
Abdul sattar
رسل کے رومان

It's an amazing ,informative book.