مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 2

رمزِ سخن | مختار کریمی

رمزِ سخن | مختار کریمی

عام قیمت Rs.200.00 PKR
عام قیمت Rs.400.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.200.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

”رمزِ سخن“ از مختار کریمی
”رمزِ سخن“ معروف شاعر مختار کریمی کی شاعری کے چار مجموعوں پر مشتمل ہے۔ اِن میں سے دو مجموعے ”خیال کی دستک“ اور ”نہالِ درد“ شائقینِ ادب سے داد وصول کرنے کے بعد اب دست یاب نہیں تھے۔ ”دھنک“ مختار کریمی کا مرتّبہ اُن کا اوّلین مجموعہ¿ کلام ہے، جس کے شائع ہونے کی بہ وجوہ نوبت نہ آسکی۔ ”بے ستونِ غم“ ان کا تازہ غیرمطبوعہ مجموعہ¿ کلام ہے۔
مختار کریمی نے ہماری داستانی علامتوں کو اپنی شاعری میں بھرپور انداز میں برت کر اردو شاعری میں اپنی انفرادیت کے اَن مٹ نقوش قائم کر دیے ہیں۔

مکمل تفصیلات دیکھیں