1
/
کا
1
روحانیت، مادیت اور اقتدار کا رقص | روبن شرما | دی سینٹ، دی سرفر اینڈ دی سی ای او | روبن شرما
روحانیت، مادیت اور اقتدار کا رقص | روبن شرما | دی سینٹ، دی سرفر اینڈ دی سی ای او | روبن شرما
عام قیمت
Rs.650.00 PKR
عام قیمت
Rs.1,300.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.650.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
روبن شرما، جس کی کتابوں نے دنیا بھر کے ہزاروں لوگوں کی زندگیوں کو بدلا،
The Saint, the Surfer, and the CEO
یہ بہترین کتاب آپ کو سکھائے گی:
• خود کو دھوکہ دینے سے کیسے روکا جائے اور اپنی تقدیر کو کیسے بدلا جائے۔۔
• خوشی محسوس کرنے کے آسان طریقے۔۔
• جذبے سے بھرپور زندگی کے لیے اپنے آپ سے دوبارہ جڑنے کا طریقہ۔۔
• تناؤ پر قابو پانے، زندگی میں توازن پیدا کرنے اور اپنے بارے میں اچھا محسوس کرنے کے اسباق۔۔
• ایسے کام جن سے آپ کے رشتوں میں بہتری آئے اور آپ کی زندگی محبت سے بھر جائے۔۔
• اپنی زندگی میں ایڈونچر، سادگی، اور خوشحالی کو کیسے بحال کریں۔۔
• اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے طاقتور اصول۔۔
• اپنے مستقبل کے لیے ایک خوبصورت وژن دیکھنے اور پھر اسے حقیقت بنانے میں مدد کرنے کے لیے عملی دانشمندی کے اصول۔۔
The Saint, the Surfer, and the CEO: A Remarkable Story about Living Your Heart's Desires روبن ایس شرما کی کتاب
روحانیت، مادیت اور اقتدار کا رقص
آپ کے دل کی خواہشات کو زندہ رکھنے کے بارے میں
مصنف: روبن شرما
ترجمہ: علی احمد چودھری
صفحات: 302
شیئر کریں
