مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

روحِ عصر اور لینن ازم | پارس جان

روحِ عصر اور لینن ازم | پارس جان

عام قیمت Rs.1,000.00 PKR
عام قیمت Rs.1,200.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.1,000.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
کتاب: روحِ عصر اور لینن ازم
مصنف: پارس جان
انسانیت کے مستقبل پر کامل یقین پہلی شرط ہے۔ مستقبل حال کی کوکھ سے جنم لیتا ہے، انقلابیوں کو مستقبل کی تشخیص اور مصوری کا فن آنا چاہیے۔ ناگزیر طور پر موجودہ صورتحال کس سمت بڑھ رہی ہے اور اس میں ہمارا کردار اس عمل کو کیسے مہمیز دے سکتا ہے، یہ انقلابیوں کی دلچسپی کا سب سے اہم سوال ہے۔ تاریخی عمل کو سمجھیں اور اس میں اپنے کردار کا تعین کریں، پھر اس کردار کو نبھانے میں جو بھی چیز آپ کا راستہ روکتی ہے وہ غلط ہے اسے رد کر دیں، جو بھی شخص رکاوٹ بنتا ہے وہ آپ کا دشمن ہے اسے ٹھکرا دیں، اور جو بھی بات آڑے آتی ہے وہ غیراخلاقی ہے اسے مسترد کر دیں، جبکہ دوسری طرف ہر شخص جو اس کردار کو نبھانے میں آپ کا معاون ہے وہی سچا دوست اور مہربان ساتھی ہو سکتا ہے۔
مکمل تفصیلات دیکھیں