مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

روسو | Rosso | قاضی جاوید

روسو | Rosso | قاضی جاوید

عام قیمت Rs.300.00 PKR
عام قیمت Rs.400.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.300.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

روسو ایک فطرت پسند مفکر تھا اور وہ تہذیب و تمدن کو فطرت سے دوری قرار دیتا تھا۔ اس نے کئی مذہبی، اخلاقی، سماجی اور سیاسی مسائل پر انقلابی خیالات پیش کیے۔ روسو شہری آزادی، جمہوریت اور انسانی مساوات کا علمبردار تھا۔ اس کی کتاب 'معاہدہ عمرانی' نے جدید ذہن کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

مکمل تفصیلات دیکھیں