مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

رگ وید | پنڈت آشورام آریہ | Rig Ved | Pandit Ashoram Ariya

رگ وید | پنڈت آشورام آریہ | Rig Ved | Pandit Ashoram Ariya

عام قیمت Rs.1,000.00 PKR
عام قیمت Rs.1,500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.1,000.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

رگ وید: ہندوازم کی پہلی مقدس کتاب

رگ وید ہندوؤں کی چار مقدس کتابوں میں سے ایک ہے۔ یہ پہلی وید ہے جس میں زیادہ تر توحید کا مسئلہ ڈسکس ہوا ہے۔ حافظ محمد شارق کی طرح عبدالمعین انصاری بھی تقابلِ ادیان کے ایک نامور ماہر ہیں۔ وہ مختلف مذاہب کی کتابوں کو اردو کے قالب میں ڈھال رہے ہیں۔ رگ وید کا اردو ترجمہ ان کا تازہ کارنامہ ہے۔ میں مذہبی ذوق رکھنے والے تمام احباب سے پرزور گزارش کرتا ہوں کہ وہ رگ وید کا مطالعہ ضرور کریں۔ مولانا ابوالکلام آزاد نے کہیں لکھا ہے کہ ”دنیا کے تمام مذاہب میں توحید کو جس مذہب نے قریب سے دیکھا ہے وہ ہندوازم ہے“۔ ہندوازم میں توحید کے آثار و دلائل جن کتابوں میں بیان ہوئے ہیں رگ وید ان میں سے ایک ہے۔

ISBN 9786273002200

صفحات: 398

مکمل تفصیلات دیکھیں