1
/
کا
1
سائنس کا مستقبل
سائنس کا مستقبل
عام قیمت
Rs.600.00 PKR
عام قیمت
Rs.600.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.600.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
”سائنس کا مستقبل“ ڈاکٹر میچو کاکو کے خیالات، جسے اردو ترجمے کی صورت دی ہے ماہنامہ گلوبل سائنس کے مشہور مضمون نگار جناب ملک شاہد اقبال صاحب نے۔
2100 تک سائنس انسانی زندگیوں سے لے کر سماجی، معاشی، طبی، خلائی میدانوں، معلوماتی ذرائع ابلاغ وغیرہ سے متعلق انسانی حیات کے اہم گوشوں میں کس کس طرح کی دریافت و ایجادات کرنے کی کوششیں کر رہی ہے، یہ کتاب ان کی تفصیل بیان کرتی ہے۔ اگر آپ سائنس اور سائنس دانوں کی نظر سے آئندہ 100 سال بعد کی دنیا دیکھنا اور سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب ضرور پڑھیے۔
فکشن ہاؤس کی شاندار کتاب۔
شیئر کریں
