1
/
کا
1
سارتر کے انٹرویوز | سارتر کے انٹرویوز | جین پال سارتر
سارتر کے انٹرویوز | سارتر کے انٹرویوز | جین پال سارتر
عام قیمت
Rs.300.00 PKR
عام قیمت
Rs.400.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.300.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
کتاب کا نام | سارتر کے مضامین (فلسفہ، وجودیت، مضامین، انٹرویو، مکالمے اور سارتر کی شخصیت کے بارے میں)
از | فہیم شناس کاظمی
"مجھے تو موت محرومیوں کا ایک سلسلہ لگتی ہے اور جس لمحے میں زندگی کی تمام چیزوں سے محروم ہوجاؤں گا وہ موت کا لمحہ ہوگا۔
میری زندگی آج کل اتنی آرام دہ نہیں ہے جتنی دس برس بیشتر تھی۔ اس کے باوجود میں موت سے خائف نہیں۔ میرے نزدیک وہ فطری عمل ہے، موت فطرت کی طرف لوٹ جانے کا عمل ہوگا جس کا میں پہلے بھی ایک حصہ تھا۔
میں ان لوگوں میں سے ایک نہیں بننا چاہتا تھا جو میرے سے پہلے کہتے ہیں:
ژاں پال سارتر اور سیمون دی بووا کے درمیان "خدا اور موت کے بارے میں مکالمہ" سے ایک اقتباس
کتاب: ژاں پال سارتر کے انٹرویو
شیئر کریں
