مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

سام وید | پنڈت آشورام آریہ | Saam Ved | Pandit Ashoram Ariya

سام وید | پنڈت آشورام آریہ | Saam Ved | Pandit Ashoram Ariya

عام قیمت Rs.850.00 PKR
عام قیمت Rs.1,200.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.850.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

سام وید تیسرا وید

جو ایک ہزار آٹھ سو دس اشعار پر مشتمل ہے، اس میں شیریں نغمے اور دُھنیں شامل ہیں، اس وید کے تمام منتر گائے جانے والے ہیں، قربانی کے موقع پر ان منتروں کو مناسب آواز یا راگ میں گا کر مخصوص یا مطلوب دیوتا کو بلایا جاتا ہے۔ اس کے راگ یا گیت دیکھتے ہوئے نہرو نے کہا ہے کہ ”اس وید کو ہندوستانی موسیقی کی قدیم ترین مصدر و ماخذ کی حیثیت حاصل ہے۔“

 

قربانی کی اہمیت کے پیش نظر ان منتروں کو علاحدہ طور پر نظم و ترتیب کا جامہ پہنایا گیا ہے،

زیادہ تر اشعار اندر دیوتا کی تعریف میں لکھے گئے ہیں، مخصوص موقعوں پر پڑھنے کی وجہ سے ان کو الگ کر لیا گیا ہے۔ ان کو پڑھنے کے لیے الگ سے پروہت ہوتا جسے اوگاتر کہتے ہیں۔

آئی ایس بی این 9786273002224

صفحات 344

مکمل تفصیلات دیکھیں