1
/
کا
1
سرمایہ دارانہ نظام ایک بھوت کہانی | اروندھتی رائے
سرمایہ دارانہ نظام ایک بھوت کہانی | اروندھتی رائے
عام قیمت
Rs.390.00 PKR
عام قیمت
Rs.600.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.390.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
Capitalism: A Ghost Story اروندھتی رائے کی لکھی ہوئی ایک کتاب ہے
سرمایہ دارانہ نظام ایک المناک کہانی اروندھتی رائے کی ایک مشہور کتاب ہے جو عالمی سرمایہ داری کے نظام، اس کے اثرات ، اور اس کے اندھیرے پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے۔ یہ کتاب سرمایہ داری کی ظاہری چمک دمک کے پیچھے چھپے ظلم و استحصال کی کہانی بیان کرتی ہے اور اس بات کو عیاں کرتی ہے کہ یہ نظام کسی طرح دولت، وسائل، اور اختیارات کو مٹھی بھر افراد کے ہاتھوں میں مرتکز کرتا ہے ، جب کہ عام عوام کے لیے استحصال اور نا انصافی کے دروازے کھولتا ہے۔
ISBN 9786273002491
صفحات 136
شیئر کریں

- 5 stars: 2 (100%)
- 4 stars: 0 (0%)
- 3 stars: 0 (0%)
- 2 stars: 0 (0%)
- 1 star: 0 (0%)
H
Hammad Hafeez Best Book
Y
Yusuf Mian Excellent book uncovering the harsh facts behind the screen