مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

سر گنگا رام | عبدالستار ایدھی

سر گنگا رام | عبدالستار ایدھی

عام قیمت Rs.900.00 PKR
عام قیمت Rs.900.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.900.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
’آج کا لاہور اُسی ایک شخص کی ناقابلِ یقین کوششوں کا ثمر ہے۔‘
یہ کہنا ہے اردو کے ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا سر گنگا رام کے بارے میں۔ انہوں نے تو سر گنگا رام سے متعلق اپنی کتاب میں ’فادر آف لاہور‘ کے نام سے ایک تفصیلی باب بھی لکھا ہے۔ لاہور میں سر گنگا رام ہسپتال کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا۔۔۔ لیکن وہ کون سی معروف رہائشی سکیم ہے جس کی بنیاد بھی انہوں نے رکھی؟ سر گنگا رام کی کہانی پیش کر رہی ہیں نصرت جہاں جسے تحریر کیا ہے عقیل عباس جعفری نے۔
ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ
جب عبدالستار ایدھی صاحب کا انتقال ہوا تھا تو میں نے ایک فی البدیہہ شعر کہا تھا جو بہت مشہور ہوا تھا اور کئی اخبارات نے اپنے رنگین ایڈیشن کی زینت بنایا تھا۔۔۔ آج محترمہ بلقیس ایدھی بھی آسمانوں کا رخ کر گئیں تو مجھے وہ شعر پھر یاد آیا۔۔۔
آسماں اب تجھے مبارک ہو
اک فرشتہ زمیں نے بھیجا ہے
مظہر شہزاد خان
مکمل تفصیلات دیکھیں