مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 2

سوئی ہوئی لڑکی | سیمیں کرن

سوئی ہوئی لڑکی | سیمیں کرن

عام قیمت Rs.550.00 PKR
عام قیمت Rs.1,000.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.550.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

سوتی ہوئی لڑکی ڈیجیٹل دنیا میں جاگی تھی ، مصنوعی ذہانت کے سہارے محبت تلاش کی تھی مگر محبت اصلی تھی اور اُس کے چھن جانے کا درد اس سے سوا اور خالص تھا ۔

سوئی ہوئی لڑکی سے اقتباس

__________________

محبت کی زباں جو گونگی ہو تو بھی بڑھ چڑھ کر بولتی ہے اور محبت کی وہ زباں جو صرف آواز و سماعت ہو تو بھی مجسم ہو کر احساس دیتی ہے!

میں ایسی ہی دو محبتوں کی اسیر تھی ؟“

 دو چشمی ہجر سے اقتباس

__________________

ابھی فیصلہ طے ہو نہیں پایا تھا۔

فیصلے کا انتخاب مقدر تو نہیں بدلتا تھا۔

 بس بے یقینی و بے سمتی کو شاید ختم کر دیتا !

 مگر کیا بہترین موت کا انتخاب اذیت کو کم کر سکتا تھا ؟

اس یا اس کا مقدر بہترین موت کا انتخاب ہی تھا!

میز پر دھرے تین فیصلی سے اقتباس

__________________ 

 میرے سب سوال، سب کھوج، سب تجسس اس کے ساتھ ہی دفن ہو گئے ہیں۔ مجھ میں ایک شدید اشتعال جنم لیتا ہے؛ آپ کا یہ معاشرہ کب تک ایک لکھاری کی دید و نظر اور روح کو یہ برقعے اوڑھائے گا اور اگر مجھے شعلے کا خاکہ لکھنا ہو تو میں کیا کروں؟

محصور لکھاری کا اولین سے اقتباس

Pages208

ISBN 9786273002545

مکمل تفصیلات دیکھیں