1
/
کا
1
سوانح عمری | تلسی داس | پریتم داس بالاچ | تلسی داس
سوانح عمری | تلسی داس | پریتم داس بالاچ | تلسی داس
عام قیمت
Rs.350.00 PKR
عام قیمت
Rs.500.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.350.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
سنت تلسی داس کا کہنا ہے کہ
تلسی پاوس کے سمے، دھری کوکلن مون
اب تو دادر بولیں، ہمیں پوچھے کون
لغات :
پاوَس: برسات، بارش، مین٘ھ
کوکلن: کوئل
مَون: خاموشی، چپ
دادُر: مینڈک
دھری: کرنا، اختیار کرنا
مفہوم
تلسی داس جی کہتے ہیں کہ برسات میں مینڈکوں کے ٹرانے کی آوازیں اتنی زیادہ ہو جاتی ہیں کہ کوئل کی میٹھی اور سریلی کوک ان کے شور میں دب جاتی ہے۔ اس لیے کوئل مون دھارن یا خاموشی اختیار کر لیتی ہے۔ اس کا مفہوم یہ ہوا کہ جب چالاک، عیار، دھوکے باز، بے ایمان، فریبی، دغا باز اور بدقماش لوگوں کا بول بالا ہو جائے، تب سمجھدار انسان کی بات پر کوئی دھیان نہیں دیتا ہے۔
عامر صدیقی
سوانح عمری
تُلسی داس
ترجمہ: پریتم داس بالاچ
صفحات ۱۴۴
شیئر کریں
