مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

سوشلزم اور اسلام | مولانا وحید الدین خان

سوشلزم اور اسلام | مولانا وحید الدین خان

عام قیمت Rs.450.00 PKR
عام قیمت Rs.600.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.450.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
’’اسلام اور سوشلزم کو بیک وقت اختیار کیا جا سکتا ہے، ان دونوں میں کوئی تضاد نہیں‘‘۔ یہ ایک سراسر غلط خیال ہے جس کی بنیاد ایک دوسرے غلط خیال پر قائم ہے۔ اس طرح کی بات کہنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ اسلام ایک مذہبی نظریہ ہے اور سوشلزم ایک معاشی نظریہ۔ دوسرے لفظوں میں اسلام ایک عقیدہ ہے اور سوشلزم ایک سماجی نظام۔ پھر دونوں پر ایک ساتھ ایمان لانے میں کیا حرج ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ اسلام اور سوشلزم دو الگ الگ نظام ہیں جو فلسفہ اور عمل دونوں اعتبار سے باہم متصادم ہیں۔ زیرِ نظر کتاب اسی کی تفصیل ہے۔
اسلام اور سوشلزم
تاریخ__تجزیہ___تقابل
مصنف مولانا وحید الدین خاں
صفحات 208
مکمل تفصیلات دیکھیں