مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

سہ پہر کی دھوپ | آٹھ غیر ملکی شعرا کی نظمیں

سہ پہر کی دھوپ | آٹھ غیر ملکی شعرا کی نظمیں

عام قیمت Rs.320.00 PKR
عام قیمت Rs.400.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.320.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

__جہاں تک ہو سکے__
اگر تم زندگی
اپنی مرضی کے مطابق گزار نہیں سکتے
تو جہاں تک ہو سکے
ایسا کرنے کی کوشش کرتے رہو
اسے دنیا کے ساتھ الجھا کر
بہت زیادہ میل جول بڑھا کر
اور بہت زیادہ مصروفیات دکھا کر
اس کی توہین مت کرو
اسے روزمرہ کی حماقتوں میں
سماجی رکھ رکھاؤ اور دعوتوں میں
ذلیل مت کرو
ایسا نہ ہو کہ یہ ایک بیزار کن چیز بن جائے۔۔۔ سی پی کاوافی (مصر)
کتاب | سہ پہر کی دھوپ
صفحہ | 27۔۔۔۔

سہ پہر کی دھوپ
( آٹھ غیر ملکی شعرا کی نظمیں)

عنوان

سہ پہر کی دھوپ /
( آٹھ غیر ملکی شعرا کی نظمیں)

تعارف و ترجمہ

جاوید شاہین

صفحات

188

مکمل تفصیلات دیکھیں