1
/
کا
1
سیاست، سنیما اور شخصیات | ڈاکٹر نذیر محمود
سیاست، سنیما اور شخصیات | ڈاکٹر نذیر محمود
عام قیمت
Rs.500.00 PKR
عام قیمت
Rs.1,000.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.500.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
1947 سے 1955 کے دوران کل 22 صوبائی حکومتیں مستعفی ہوئیں یا انہیں مستعفی ہونے پر مجبور کیا گیا - ان میں پانچ کا تعلق مشرقی بنگال، چار کا پنجاب، چار کا صوبہ سرحد اور نو کا سندھ سے تھا - کسی بھی حکومت کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے نہیں ہٹایا گیا - صوبوں کے وزرائے اعلٰی اسمبلیوں کے باہر منتخب کیے جاتے رہے، ان پسندیدہ اور منظور نظر افراد میں اعلان کردہ غدار، بدعنوانیوں میں ملوث افراد اور دیگر شامل تھے، زیادہ تر صوبائی حکومتوں کو مرکزی حکومت کی ایماء پر اس وقت برطرف کیا گیا جب انہیں اکثریتی ارکان کی حمایت حاصل تھی - کتاب: سیاست، سینما، شخصیات، صفحہ 55، مصنف: ڈاکٹر ناظر محمود
شیئر کریں
