مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

ضلع لاہور کا جغرافیہ | رائے منشی گلاب سنگھ

ضلع لاہور کا جغرافیہ | رائے منشی گلاب سنگھ

عام قیمت Rs.300.00 PKR
عام قیمت Rs.600.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.300.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

ادارے نے پچھلے کچھ سالوں سے لاہور پر لکھی گئی قدیم اور نادر کتب جو ناپید ہو چکی ہیں اور جنہیں کوئی پبلشر شائع کرنے کو تیار نہیں، ان قدیم کتب اور مصنفین کی لاہور سے محبت اور ان کی محنت کو دیکھتے ہوئے ان کے تعارف کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے ان قدیم کتب کی اشاعت کا اہتمام کیا ہے۔

زیرِ نظر کتاب 'ضلع لاہور کا جغرافیہ' سال 1896 میں شائع ہوئی تھی، جسے ہمارے دوست پروفیسر شعیب رضا (ویر جی) نے حواشی تحریر کر کے کم و بیش سوا سو سال بعد اپ ڈیٹ کیا ہے۔ یہ کتاب بتائے گی کہ 130 سال پہلے لاہور کیسا تھا اور آج کے لاہور سے کتنا مختلف تھا۔

منجانب: چیئرمین ادارہ لاہور شناسی

سید فیضان عباس نقوی

ISBN 9786277656119

مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 1 (100%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
M
Muhammad Rehan
Very Interesting.

I read this book and fall in love with it. The district of Lahore during 1896 is really very interesting. The write has explained everything in detail keeping the interest of reader intact.
Efforts of Prof. Shoaib Raza and Mr. Faizan Naqvi must be appreciated.