1
/
کا
1
عبدالستار ایدھی | تہمینہ درانی
عبدالستار ایدھی | تہمینہ درانی
عام قیمت
Rs.260.00 PKR
عام قیمت
Rs.400.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.260.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
جب عبدالستار ایدھی صاحب کا انتقال ہوا تھا تو میں نے ایک فی البدیہہ شعر کہا تھا جو بہت مشہور ہوا تھا اور کئی اخبارات نے اپنے رنگین ایڈیشن کی زینت بنایا تھا۔۔۔ آج محترمہ بلقیس ایدھی بھی آسمانوں کا رخ کر گئیں تو مجھے وہ شعر پھر یاد آیا۔۔۔
آسماں اب تجھے مبارک ہو
اک فرشتہ زمیں نے بھیجا ہے
مظہر شہزاد خان
شیئر کریں
