مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 3

فریڈرک نطشے | Friedrich Nietzsche | قاضی جاوید

فریڈرک نطشے | Friedrich Nietzsche | قاضی جاوید

عام قیمت Rs.350.00 PKR
عام قیمت Rs.500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.350.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

دور جدید کے مغربی فلسفیوں میں سے فریڈرک نطشے کا چرچا ہمارے ہاں زیادہ ہوا ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں اُس کی طرف اشارے کئے تھے۔ مزید برآں علامہ کی شاعری اور فلسفے میں بعض ایسے تصورات پائے جاتے ہیں جن کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ نطشے سے مستعار ہیں یا اُس کے خیالات سے متاثر ہو کر ترتیب دیئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں نطشے کے سپر مین اور علامہ اقبال کے مرد مومن کے تصورات کا موازنہ عموماً کیا جاتا ہے۔

خیر، اس کتاب میں ان دونوں مفکرین کے مابین فکری رابطے تلاش کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی۔ اس کے بجائے نطشے کے افکار کو سادہ اور عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے اور اُس کے حالات زندگی بھی قدرے تفصیل سے درج کئے گئے ہیں۔ یہ اس لئے بھی ضروری تھا کہ نطشے اُن فلسفیوں میں سے ہے جن کے خیالات اور زندگی کے واقعات ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔

نطشے نے انیسویں صدی کے نظریہ ارتقاء جیسے نئے خیالات کا اطلاق اخلاقیات پر کیا اور اپنے زمانے کی آزاد خیالی کو فلسفہ حیات کی صورت دی۔ اُس کے خیالات میں ہم آہنگی نہ تھی اور نہ ہی وہ روایتی منظم انداز میں پیش کئے گئے ہیں۔ اس کے باوجود انہوں نے جدید ذہن اور شعور کی تشکیل میں حصہ لیا ہے۔ یوں اُن کی اہمیت کا اظہار ہوتا ہے۔

یہ کتاب جدید فلاسفہ سیریز کا حصہ ہے۔ اس سے پہلے والٹیر، روسو اور برٹرینڈ رسل پر میری اسی طرز کی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔

قاضی جاوید

لاہور، 24 جون 2004

صفحات 128

مکمل تفصیلات دیکھیں
  • 5 stars: 5 (71%)
  • 4 stars: 1 (14%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 1 (14%)
T
Tamour ul Hassan
فریڈرک نشطے

Good service 👍

T
Tariq Amin
Great

It was a great experience reading it and I strongly recommend it.

A
Ali Abbas

Sublime delivery timing+ Great page quality and I'm ordering as many books as I can

A
Asadullah Saleem

On time delivery.
Good printing and paper.
And good customer support.

M
Malik Shozab Ali khokhar
Books remarks

Thanks Fictional House

A
AMIR KHAN SOOMRO

بک ہی نہیں ملی ابھی تک

Order Name Or Number Sir?

A
Awais Akhtar

فریڈرک نطشے | Frederick Niteshy