لاہور میں عزاداری اور محرم | Syed Faizan Naqvi | سید فیضان نقوی
لاہور میں عزاداری اور محرم | Syed Faizan Naqvi | سید فیضان نقوی
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
لاہور میں عزاداری اور محرم | Syed Faizan Naqvi | سید فیضان نقوی
لاہور صدیوں سے تہذیب و ثقافت کا مرکز رہا ہے۔ مسلمانوں کی تاریخ میں عیدین کے علاوہ بھی بے شمار ایسے تہوار ہیں جو مذہبی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہی میں محرم الحرام بھی ایک ایسا ایونٹ ہے جسے بڑے ذوق و شوق اور عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔ اس کی اپنی ایک تاریخ ہے جو صدیوں پر محیط ہے۔ لاہور، جو کہ عزاداری کا ایک اہم مرکز ہے، وہاں اس وقت سینکڑوں کی تعداد میں امام بارگاہ موجود ہیں جہاں ہر سال عزاداری عقیدت و احترام سے منائی جاتی ہے۔ یہ کتاب، جس میں لاہور میں ہونے والی عزاداری کی تہذیب اور ثقافت پر روشنی ڈالی گئی ہے، مختلف مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس میں آپ جان سکیں گے کہ لاہور میں عزاداری کی تہذیب و ثقافت کتنی پرانی ہے اور کون کون سے امام بارگاہ، مقامات اور مراکز ایسے ہیں جہاں عزاداری صدیوں سے جاری ہے۔ اس کتاب کو پڑھنا اور اس سے سیکھنا ضروری ہے تاکہ آپ اس تہذیب اور ثقافت کے بارے میں جان سکیں۔
صفحات 256
شیئر کریں
