مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

لاہور کا مقدمہ | میم سین بٹ

لاہور کا مقدمہ | میم سین بٹ

عام قیمت Rs.300.00 PKR
عام قیمت Rs.600.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.300.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

محمد سرفراز بٹ المعروف میم سین بٹ کی نئی کتاب "لاہور کا مقدمہ" شائع ہو کر مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ میم سین بٹ جس طرح خود خوبصورت ہیں اسی طرح ان کا اندازِ تحریر بھی خوبصورت ہے۔ وہ سادہ ہیں، ان کی تحریر بھی ان کی طرح سادہ ہی ہوتی ہے، وہ مشکل الفاظ پر عام فہم لفظوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ بٹ کے بارے میں یہی کہا جا سکتا ہے کہ وہ "جہاں بھی گئے داستاں چھوڑ آئے" کے بجائے "وہ جہاں بھی گئے داستاں لے آئے" کے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں۔ "لاہور کا مقدمہ" بھی ایسی ہی کتاب ہے، انہوں نے لاہور کو 'جو ہے، جیسا ہے اور جہاں ہے' کی بنیاد پر چھاپ دیا ہے۔ ان کی سب سے خوبصورت بات جو مجھے لگی وہ یہ کہ انہوں نے اپنے دوستوں طارق کامران، شہزاد فراموش اور اپنے محسن دوست آصف بٹ کو بھی اپنی اس کتاب کا لازمی حصہ بنا دیا ہے۔ وہ چاہتے تو انتساب کے لیے کسی بھی قریبی رشتے یا شخصیت کو منتخب کرتے، مگر انہوں نے اس مقصد کے لیے آصف بٹ کو اہل سمجھا جو قابلِ تعریف بات ہے۔ میم سین بٹ صحافی۔

مکمل تفصیلات دیکھیں