لاہور کی سیر | ماسٹر امر ناتھ صاحب
لاہور کی سیر | ماسٹر امر ناتھ صاحب
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
ادارہ لاہور شناسی مختلف انداز میں عوام الناس کو لاہور سے روشناس کرواتا آرہا ہے۔ جس میں تاریخی لیکچر ، سیمنار ، سیاحتی دورے ، فوٹو واکس ، معلوماتی نشتیں ، کتابوں اور میگزین کی اشاعت ، کیلنڈر کی اشاعت بھی شامل ہے۔
ادارہ نے پچھلے کچھ سالوں سے لاہور پر لکھی گئی قدیم اور نادر کتب جو ناپید ہو چکی ہیں اور جنہیں کوئی پبلشر شائع کرنے کو تیار نہیں، ان قدیم کتب اور مصنفین کی لاہور سے محبت اور ان کی محنت کو دیکھتے ہوئے ان کے تعارف کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے ان قدیم کتب کی اشاعت کا اہتمام کیا ہے۔
زیرِ نظر کتاب 'لاہور' مصنف ماسٹر امر ناتھ صاحب نے سال 1927 میں تحریر کی تھی۔ جسے ہمارے دوست محمد شعیب نے حواشی لکھ کر کم و بیش سو سال بعد اپڈیٹ کیا ہے۔ یہ کتاب بتائے گی کہ سو سال پہلے لاہور کیسا تھا اور وہ آج کے لاہور سے کتنا مختلف تھا۔
منجانب: چیئرمین ادارہ لاہور شناسی
سید فیضان عباس نقوی
ISBN 9786277656133
شیئر کریں

- 5 stars: 1 (100%)
- 4 stars: 0 (0%)
- 3 stars: 0 (0%)
- 2 stars: 0 (0%)
- 1 star: 0 (0%)
This book is written in a very friendly way. The author is taking the reader through the city of Lahore of his era, giving essential information of the past. His narrative is secular which is a good thing.
The modern narration by Mr. Naqvi is also worthwhile. He gives information about the changes which had been made during the last 100 years about different points.
Recommended to all Lahore Lovers, specially as it covers the era between books about Lahore written by Kanhaya Laal and Syed M. Latif.