مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

مذہب

مذہب

عام قیمت Rs.400.00 PKR
عام قیمت Rs.500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.400.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
مذہب
"ہر چہ بینند بہ عنوان تماشا بینند"
اور مجھ میں اور ان میں اگر کوئی فرق ہے تو صرف یہ کہ میں
"بہ من شراب و بہ زاہد مژدہ تسنیم"
کی تقسیم پر قانع نظر آتا ہوں اور وہ غریب اس لطف سے بھی محروم ہیں۔
میرے اس مقالے کا مقصود صرف یہ ہے کہ میں خود اس کی صراحت کروں کہ عبدالماجد صاحب کی بتائی ہوئی "یاجوجی قوت" کیا ہے اور اس کا سراغ ہمیں کس جگہ مل سکتا ہے۔
میں اس سلسلے میں سب سے پہلے مذہب کے فلسفے و ارتقا پر گفتگو کروں گا، پھر مذہب سے بغاوت کے اسباب سامنے لاؤں گا اور آخر میں یہ بتاؤں گا کہ مذاہب کا مستقبل کیا ہے اور اگر کوئی مذہب اب زندہ رہ سکتا ہے تو کس طرح؟
علامہ نیاز فتح پوری
مکمل تفصیلات دیکھیں