مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

مستم | ناول | ڈاکٹر سائرہ اقبال

مستم | ناول | ڈاکٹر سائرہ اقبال

عام قیمت Rs.500.00 PKR
عام قیمت Rs.1,000.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.500.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
مجھے اچھا لگتا ہے اگر لکھاری کردار کے اعتبار سے اپنے الفاظ کے وزن پر پورا اترے۔ اس سے بھی اچھا لگتا ہے جب کوئی لڑکی خواب بنتی ہے، آنکھوں میں پروتی ہے، اور ان کے ساتھ جیتی ہے۔
لیکن ان کے پورا نہ ہونے سے ڈرتی نہیں۔ اور یہ بات بھی میرے لیے میرے قلم کی غذا جیسی ہے کہ ایسی سب لڑکیاں ان خوابوں کو پورا کرنے
کے لیے اپنے قلم کی آبرو کا سودا نہیں کرتیں۔ شاید میرے جیسی۔ میں بچپن میں چاکلیٹ کو ایسے دیکھا کرتا تھا کہ شاید میں اسے خرید بھی نہیں پاؤں گا۔ پھر میں نے ایک طریقہ ایجاد کیا اور خوابوں کو تعبیر تک پہنچانے کا انوکھا ہنر سیکھ لیا۔ میں سوچتا تھا میں نے چاکلیٹ خرید لی۔ کھا لی۔ اور ریپر نکال کر ڈسٹ بن میں پھینک دیا۔ پڑھ کر مسکرا دیا۔۔۔۔ جو میں نے سائرہ سے مل کر اس کے بارے میں جانا تھا۔ اس نے 'مستم' لکھ کر
میں سائرہ سے شاید دو بار ملا ہوں اور دونوں ہی بار لگا کہ ایسی ہی ہے ہماری سائرہ اقبال۔
بس اتنی سی اوقات ہے خوابوں کی۔
پورے ہو جائیں تو بے توقیر ہو جاتے ہیں۔ یہی میں نے 'ستم' کے ون لائنرز میں پڑھا۔
مجھے بتایا کہ خلیل تم نے ٹھیک سمجھا تھا۔ خدا 'مستم' کو عزت دے۔۔
مستم | ناول
ڈاکٹر سائرہ اقبال
صفحات 237
مکمل تفصیلات دیکھیں