مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 2

مسلم امہ کی فکری خودکشی | رابرٹ آر ریلی | دی کلوزنگ آف دی مسلم مائنڈ

مسلم امہ کی فکری خودکشی | رابرٹ آر ریلی | دی کلوزنگ آف دی مسلم مائنڈ

عام قیمت Rs.800.00 PKR
عام قیمت Rs.1,200.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.800.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
مسلم امہ کی فکری خودکشی _____
مسلم دنیا میں "کیا غلط ہوا" کے سوال کے بہت سے جوابات ہیں، لیکن کسی نے بھی فیصلہ کن طور پر یہ جواب نہیں دیا کہ یہ غلط کیوں ہوا اب تک،،۔.
مشرق وسطیٰ میں امن کیوں ناپید ہے؟
عرب دنیا انسانی ترقی کے ہر پیمانہ پر کیوں سب سے نیچے ہے؟
اسلامی دنیا میں سائنسی تحقیقات کیوں ختم ہو چکی ہیں؟
کیوں اسپین ایک سال میں اتنی کتابوں کا ترجمہ کرتا ہے جتنی گزشتہ ایک ہزار سالوں میں پوری عرب دنیا میں ہوئی ہیں۔
سعودی عرب میں کچھ لوگ اب بھی یہ ماننے سے انکاری کیوں ہیں کہ انسان چاند پر گیا ہے۔
مسلم میڈیا کیوں اکثر قدرتی آفات جیسے سمندری طوفان کو خدا کے براہ راست انتقام کے طور پر پیش کرتا ہے۔
دی کلوزنگ آف دی مسلم مائنڈ: ہاؤ انٹلیکچوئل سوسائیڈ کریٹڈ دی ماڈرن اسلامسٹ کرائسز (فکری خودکشی نے جدید اسلام پسندوں کا بحران کیسے پیدا کیا) از رابرٹ آر ریلی
مسلم امہ کی فکری خودکشی _____
(فکری خودکشی نے کس طرح جدید اسلام پسندوں کا بحران پیدا کیا)
مترجم: جنید صدیقی
مکمل تفصیلات دیکھیں