مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

From Moses to Marx and the Socialist Tradition

From Moses to Marx and the Socialist Tradition

عام قیمت Rs.500.00 PKR
عام قیمت Rs.700.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.500.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

نام کتاب : موسیٰ سے مارکس تک اور سوشلسٹ روایت (موسیٰ سے لینن تک) (تقابلی مطالعہ)

از : نبیلہ عصمت

شعبہ اردو، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی ہمیشہ سے یہ روایت رہی ہے کہ اچھے اور نئے موضوعات پر کام کرایا جاتا ہے۔ محترم ڈاکٹر قاضی عابد کے دورِ صدارت میں تھیسسز چھپانے کی بجائے چھاپنے کے عمل کو زیادہ فروغ ملا ہے۔ اس کی ایک کڑی دانش ور، ممتاز ماہرِ تعلیم اور نقاد محترمہ نبیلہ عصمت کا ایم فل کا یہ تھیسسز ہے۔ اس کتاب میں سوشلسٹ سماج کو سمجھنے کے لیے دو اہم کتب: سبط حسن کی "موسیٰ سے مارکس" اور دوسری الیگزینڈر گرے کی کتاب "سوشلسٹ روایت" کا تجزیاتی و تقابلی مطالعہ بہت گہرائی سے پیش کیا گیا ہے۔.

اس قدر اہم موضوع پر کتاب کی اشاعت پر محترمہ نبیلہ عصمت اور شعبہ اردو مبارک باد کے مستحق ہیں۔.

مکمل تفصیلات دیکھیں