1
/
کا
1
میکالماتِ اوریلیس (Marcus Aurelius: Meditations)
میکالماتِ اوریلیس (Marcus Aurelius: Meditations)
عام قیمت
Rs.575.00 PKR
عام قیمت
Rs.800.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.575.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
دی میڈیٹیشنز مارکس اوریلیس مکالماتِ مارکس اوریلیس
جب تک فلسفی بادشاہ نہ ہوں اور اس جہان کے حکمران حکمت و فلسفہ کی روح اور قوت سے سرشار نہ ہوں، جب تک سیاسی عظمت اور دانائی ایک ہی پیکر میں یکجا نہ ہو جائیں، اس وقت تک نہ شہر اپنی بد حالی سے چھٹکارا پائیں گے اور نہ ہی بنی آدم کے دکھوں کا سلسلہ رُکے گا۔ اور میری رائے میں اسی دن ریاست کو زندگی کا امکان نصیب ہوگا، جب وہ حکمت کی روشنی دیکھے گی۔ حقیقت یہ ہے کہ جس ریاست کے حکمران حکومت کرنے میں سب سے زیادہ بے رغبت ہوں، وہی ریاست بہترین اور سب سے پر سکون طریقے سے چلتی ہے؛ اور جس کے حاکم اقتدار کے سب سے زیادہ شائق ہوں، وہی ریاست سب سے بدترین ہوتی ہے۔۔۔۔
صفحات 190
شیئر کریں
