مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

شکستِ ناتمام | The Moon is Down | جان اسٹائنبیک

شکستِ ناتمام | The Moon is Down | جان اسٹائنبیک

عام قیمت Rs.500.00 PKR
عام قیمت Rs.800.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.500.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

" لوگوں کو ہار ماننا پسند نہیں۔ اس لیے وہ نہیں مانیں گے۔ کوئی آزاد قوم کبھی جنگ شروع نہیں کرتی لیکن ایک دفعہ شروع ہو جائے تو شکست کھا کر بھی لڑتی رہتی ہے۔ لیڈروں کے پیچھے چلنے والے بھیڑ چال کے عادی لوگ ایسا نہیں کر سکتے۔ اسی لیے عارضی طور پر وہ فتح پا لیتے ہیں مگر انجامِ کار انہیں شکست ہوتی ہے اور فتح آزاد قوم کی ہی ہوتی ہے۔ وہ چھوٹی موٹی لڑائیاں جیت سکتے ہیں مگر جنگ نہیں جیت سکتے۔ ایک دن یہ بات آپ کو خود معلوم ہو جائے گی۔"

ناول: دی مون اِز ڈاؤن (The Moon is Down)

مصنف: جان اسٹین بیک (John Steinbeck) 

مکمل تفصیلات دیکھیں