مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 1

نور الہدیٰ | قرآن حکیم کے مختلف موضوعات پر مبنی جامع کتاب | زیبی ثمینہ طارق

نور الہدیٰ | قرآن حکیم کے مختلف موضوعات پر مبنی جامع کتاب | زیبی ثمینہ طارق

عام قیمت Rs.2,500.00 PKR
عام قیمت Rs.2,500.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.2,500.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
کتابیں انسانی زندگی میں رہنمائی کا فریضہ سر انجام دیتی ہیں، بالخصوص وہ کتابیں جن کا تعلق آسمانی ہدایت سے ہو۔ یہ کتاب قرآن اور اس سے متعلقہ موضوعات کو بیان کرتی ہے۔ اس کے مطالعے سے ہمیں قرآن کی اہمیت کے علاوہ انبیاء کرام کے متعلق بنیادی معلومات ملتی ہیں جو تمام مذاہب میں مشترکہ طور پر پائی جاتی ہیں، بالخصوص عقائد کے حوالے سے آسمانی مذاہب یکجا ہیں۔ اس وقت اردو، عربی کے بعد سب سے بڑی زبان ہے اور اس کا دائرہ وسیع ہو کر برصغیر سے نکل کر پوری دنیا تک پھیل چکا ہے اور اس زبان میں موجود لٹریچر دنیا کو اپنی
طرف کھینچ رہا ہے۔
نور الہدیٰ
قرآنِ حکیم کے مختلف موضوعات پر مبنی جامع کتاب
زیبی ثمینہ طارق
صفحات: 544
ISBN 9786273000381
مکمل تفصیلات دیکھیں