1
/
کی
1
پنچ رنگ پانچ رنگ | حنیف حنفی
پنچ رنگ پانچ رنگ | حنیف حنفی
باقاعدہ قیمت
Rs.400.00
باقاعدہ قیمت
Rs.600.00
فروخت کی قیمت
Rs.400.00
چیک آؤٹ پر شپنگ کا حساب لگایا جاتا ہے۔
مقدار
پک اپ کی دستیابی کو لوڈ نہیں کیا جا سکا
حنیف حنفی صاحب کی کتاب ” پانچ رنگ میں کائناتی تبدیلی اور تبدل پر قدرتی پانچ رنگوں کے طلسماتی اثرات کا فلسفہ پن۔ حنفی صاحب شاعر بھی ہیں اور نثر نگار بھی۔ ان اصناف کے ساتھ ساتھ والے دل کو مشرف بہ ضرور کرتے ہیں کہ آپ محبت کا رازدار ان کی شخصیت کے گرد طواف کے بعد شعر میں ڈھال جاتا ہے اور تصوف، وحدت اور کثرت کے مباحثے، ناسوت اور ملکوت کے نفسی منازل پانچ رنگوں میں گوندھ کر خفی صاحب نے اپنے اشعار کی قرآت کو حقیقی معنوں سے آشنا کیا ہے۔
حکیم عبدالرؤف کیانی (افسانہ/ ناول نگار)
کتاب پانچ رنگ میں شامل تمام کلام انتہائی جامع اور سادہ انداز میں پیش کیا گیا۔ یہ سادگی دلکش بھی ہے اور انتہائی دل پذیر بھی، حنیف حنفی کے اس روحانی اور وجدانی کلام سے ان کے قلب کی بازگشت سنائی۔ علمی وادبی حوالہ ہو یا تصوف کی دنیا۔ حنیف حنفی بے صلاحیتوں سے اللہ پاک ان کے اس کلام کو شرف قبول بخشتا ہے۔ آمین
ساجد علی نیازی
حنفی صاحب نے کتاب زیر بحث میں شاعرانہ کلام میں کہا ہے کہ صوفی ازم کا محور محبت، شفقت اور اجتماعیت جو مختلف عقائد کے لوگوں کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ صوفی ازم زندگی کی پائیدار روایات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ نہ صرف الفاظ اور مفروضوں سے بڑھ کر ہماری روزمرہ زندگی کے لیے بھی ذہانت اور منفرد کو پیش کرتا ہے۔
حاجی راجہ محمد اعظم بھٹی
حنیف حنفی معروف علمی ادبی اور روحانی شخصیت ہیں، ان کی پنجابی شاعری کا شہرہ۔ لوگ ان کی شاعری کے دلدادہ ہیں، ادبی لحاظ سے گوجر خان کی قد آور شخصیت ہیں۔ پانچ رنگ سے پہلے ان کی چالیس سے کتب منظر عام پر آچکے ہیں۔ ان کی شاعری میں تصوف کے ساتھ زندگی کے بے شمار رنگ ہیں جو پڑھنے والے کوسوچنے پہ مجبور کر رہے ہیں اور اس کے دل و دماغ کے بند کو بند کر دیا ہے۔
امتیاز گلیانوی (برطانیہ)
شیئر کریں۔
10-Days Buyer Protection
مکمل تفصیلات دیکھیں