1
/
کا
3
پاکستانی فنِ تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد | Pakistani Fun-e-Tameer | Ghaffar Shahzad
پاکستانی فنِ تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد | Pakistani Fun-e-Tameer | Ghaffar Shahzad
عام قیمت
Rs.1,500.00 PKR
عام قیمت
Rs.3,000.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.1,500.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
پاکستانی فنِ تعمیر۔۔۔ ڈاکٹر غافر شہزاد کی نئی تصنیف۔۔۔
۱۹۴۷ کے بعد پاکستان میں ہونے والی تعمیراتی سرگرمیاں، سیاسی حالات، ملکی و غیر ملکی ماہرینِ فنِ تعمیر، آرکیٹیکچر کی تعلیم دینے والے فنی ادارے، سرکاری تعمیرات، پاکستان میں فنِ تعمیر میں جدیدیت، روایت اور مابعد جدیدیت کی تحریکوں کے تحت تشکیل پانے والا فنِ تعمیر، پاکستان جیسی نظریاتی ریاست کے قومی تشخص میں فنِ تعمیرات کا کردار، و دیگر موضوعات پر پہلی جامع تصنیف۔ فنِ تعمیر کے طلبہ اور پاکستان میں فنِ تعمیرات سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک خصوصی پیش کش، رنگین تصاویر کے ساتھ۔۔۔
شیئر کریں

- 5 stars: 1 (50%)
- 4 stars: 1 (50%)
- 3 stars: 0 (0%)
- 2 stars: 0 (0%)
- 1 star: 0 (0%)
R
Rohan good
B
Bilal Amir پاکستانی فن تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد | Pakistan Fun E Tameer | Ghaffar Shahzad