1
/
کا
1
پاکستان کے آبی وسائل | لیفٹیننٹ کرنل عبدالرزاق بگٹی (ر)
پاکستان کے آبی وسائل | لیفٹیننٹ کرنل عبدالرزاق بگٹی (ر)
عام قیمت
Rs.300.00 PKR
عام قیمت
Rs.600.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.300.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
ایوبی دور کے خاتمے کے ساتھ جنرل آغا محمد یحییٰ خان کا دور آیا جس کے نتیجے میں پاکستان دو لخت ہوا۔ مسلسل فوجی بغاوتوں اور آمریتوں نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ 20 دسمبر 1971ء کو عسکری قیادت کے چند افسران اور جنرل گل حسن کی کاوشوں سے جنرل آغا محمد یحییٰ خان کی آمریت کا دور ختم ہوا اور جناب ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت آئی۔ اس وقت تک منگلا ڈیم بن چکا تھا اور تربیلا ڈیم پر تعمیر کا کام جاری تھا۔ وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں جب تربیلا ڈیم مکمل ہوا تو کالا باغ ڈیم پر تعمیراتی کام کا آغاز ہوا۔ کالا باغ ڈیم کے لیے درکار تمام زمین خریدی جا چکی تھی، انفراسٹرکچر، سڑکیں، رہائشی بنگلے اور کوارٹر تعمیر کیے گئے تھے۔ ڈیم کی بجلی گھر کی عمارت بن چکی، ریل ٹریک مکمل کیا گیا اور مشینری پہنچ چکی تھی۔ ڈیم کی دیوار بنانے کی صورت میں دریا کے پانی کو متبادل راستے سے گزارنے کا بندوبست بھی ہو چکا تھا تاکہ دریا پر ڈیم کی دیوار بنانے کا تعمیری کام بلا تعطل جاری رہے۔ لیکن نئی آمریت کے بعد تمام کام تعطل کا شکار ہو گیا۔
پاکستان کے آبی وسائل
منگلا ڈیم، تربیلا ڈیم، کالا باغ ڈیم
سندھ میں میٹھے پانی کی جھیلیں
(حمل جھیل، منچھر جھیل، چوٹیاری جھیل، سونہری جھیل، کینجھر جھیل، کارونجھر جھیل)
مصنف: لیفٹیننٹ کرنل عبدالرزاق بگٹی (ر)
صفحات: 272
شیئر کریں
