1
/
کا
2
پلیٹ فارم | لیاقت علی
پلیٹ فارم | لیاقت علی
عام قیمت
Rs.500.00 PKR
عام قیمت
Rs.1,000.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.500.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
لیاقت علی کا بنیادی تعلق ملتان سے ہے اور وہ گزشتہ بیس برسوں سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ اردو سے منسلک ہیں اور بطور پروفیسر تدریس کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ادب میں تنقید اور فکشن سے خصوصی لگاؤ رکھتے ہیں۔ گزشتہ پچیس برسوں سے افسانے اور شخصی خاکے لکھ رہے ہیں۔ علاوہ ازیں وہ فلیش فکشن بھی لکھتے رہتے ہیں اور ان کا ایک ناول اور خاکوں کا مجموعہ بھی جلد شائع ہونے والا ہے۔ اب تک ان کے دو افسانوی مجموعے ”پلیٹ فارم“ اور ”جھوٹے آدمی کے اعترافات“ بالترتیب 2008ء اور 2018ء میں منصہ شہود پر آ چکے ہیں۔ اردو ادب کے نمائندہ جرائد میں ان کی تحریریں شائع ہوتی رہتی ہیں اور جدید اردو افسانے کی تحقیق و تنقید بھی ان سے خالی نہیں ہے۔
ISBN 9876273001522
شیئر کریں
