1
/
کا
1
پنجاب کے سورمے | Punjab K Sormay | ڈاکٹر محمد اعظم چ وہدری
پنجاب کے سورمے | Punjab K Sormay | ڈاکٹر محمد اعظم چ وہدری
عام قیمت
Rs.400.00 PKR
عام قیمت
Rs.800.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.400.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
پنجاب کے سورمے | Punjab K Sormay | Dr M Azm Ch
"پنجاب کے سورمے۔ عہدِ جدید" تحریر و تحقیق جناب ڈاکٹر محمد اعظم چودھری۔ فکشن ہاٶس لاہور۔
مشرقی و مغربی پنجاب کی ان بہت سی شخصیات کا مفصل تذکرہ جو اپنے اپنے شعبے میں نامور ہوئیں۔
سیاست، علم و ادب، فن، سائنس، مذہب، شاعری، صحافت وغیرہ سے متعلق اپنے وقت کی وہ اہم شخصیات جن کے حوالے آج بھی دیے جاتے ہیں۔
ڈاکٹر محمد اعظم چودھری صاحب کی اہم کتاب۔
برصغیر پنجاب اور مشرقی و مغربی پنجاب سے دلچسپی رکھنے والے طلبہ و اہلِ علم کے لیے ایک ایسی کتاب جس میں بعض مشہور شخصیات کے بارے میں نادر معلومات بھی موجود ہیں۔
اشفاق احمد کراچی
شیئر کریں
