مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 2

ڈاکٹر عذرا لیاقت | پاکستانی اردو افسانے میں حب الوطنی کا اظہار | ڈاکٹر عذرا لیاقت | پاک اردو افسانے

ڈاکٹر عذرا لیاقت | پاکستانی اردو افسانے میں حب الوطنی کا اظہار | ڈاکٹر عذرا لیاقت | پاک اردو افسانے

عام قیمت Rs.1,600.00 PKR
عام قیمت Rs.2,000.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.1,600.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

ڈاکٹر عذرا لیاقت تعلیم و تحقیق سے گہرا لگاؤ رکھتی ہیں۔ اس وقت وہ دی ویمن یونیورسٹی، ملتان کے شعبہ اردو میں بطور صدرِ شعبہ تعینات ہیں۔ انہوں نے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان سے 2016ء میں ڈاکٹر عقیلہ بشیر کی زیرِ نگرانی پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور خود کو ایک پرعزم محقق اور استاد کے طور پر منوایا۔ ان کی تحقیق کا مرکز پاکستانی اردو افسانے میں ہجرت کے تجربات ہیں، جن کے مختلف پہلوؤں کو اس کتاب میں یکجا کیا گیا ہے۔ ان کی علمی خدمات میں تحقیقی مقالے اور کانفرنسوں میں فعال شرکت شامل ہے۔ وہ طلبہ میں اعلیٰ تعلیم کا شوق پیدا کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتی ہیں اور ان کا پختہ عزم ہے کہ وہ طلبہ کے علمی ذخیرے میں اضافہ کریں تاکہ ان میں ادب کی حقیقی سمجھ اور شعور بیدار ہو۔ بطور صدرِ شعبہ، وہ ’ارمغان لٹریری فورم‘ کی صدارت بھی کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ملک کے مختلف تحقیقی مجلات کی ایڈیٹوریل بورڈز اور جامعات کی مقالہ جات جانچ کمیٹیوں کی رکن بھی ہیں۔

ISBN  9876273001838

مکمل تفصیلات دیکھیں