مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کا 3

کارل مارکس اور اس کی تعلیمات | شیر جنگ

کارل مارکس اور اس کی تعلیمات | شیر جنگ

عام قیمت Rs.850.00 PKR
عام قیمت Rs.1,700.00 PKR فروخت کی قیمت Rs.850.00 PKR
سیل فروخت ہو چکا
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد

وہ سماجی نظام جو بنی نوع انسان کو ایک پشت میں دو بار عالمگیر جنگ کی بھٹی میں جھونک سکتا ہے۔ جو بیس سال کے مختصر عرصے میں کرہء ارض کو دو بار انسانی خون کے سمندر میں غوطہ دے سکتا ہے۔ وہ نظام جو نسلِ انسانی کے گورکنوں کو، قصرِ ماتم کے معماروں کو، "ہٹلر"، "مسولینی"، "چیمبرلین"، "لنلتھگو"، "ٹوجو"، "میزبائم"، "ایمری" اور "لوال" جیسی شخصیتوں کو نہ صرف برداشت ہی کر سکتا ہے بلکہ تعظیم و تکریم کے قابل سمجھتا ہے، کیا ایسے نظام کی تبدیلی کیلئے کوئی اور جواز تلاش کرنے کی ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟ ہرگز نہیں! دنیا میں جو قیامت برپا ہے وہ اس نظام کے گھناؤنے چہرے کا عکس ہے۔.

شیر جنگ

(کارل مارکس اور اس کی تعلیمات)

مکمل تفصیلات دیکھیں