1
/
کا
1
کتوں کی فریاد | Kutto Ki Faryad | Ajeet Sundr | اجیت سندر
کتوں کی فریاد | Kutto Ki Faryad | Ajeet Sundr | اجیت سندر
عام قیمت
Rs.500.00 PKR
عام قیمت
Rs.1,000.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.500.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
اجیت سندر کے ناول "کتوں کی فریاد" کا موضوع انتہائی اچھوتا اور حیران کُن ہے، لیکن مصنف نے اس ناول میں کتوں کی تذلیل کو موضوع بنایا ہے، ہمارے معاشرے میں عمومی طور پر کتوں پر تشدد کیا جاتا ہے، راہ گیر بھی ان کو پتھر مار کر اپنے غصے کا اظہار کرتا ہے، کبھی اس کو منحوس ، نجس اور بد بخت تصور کیا جاتا ہے، اس تمام عمل اور جبر کے خلاف کتے عدالتِ عظمیٰ میں شکایت یا عرضی درج کرواتے ہیں کہ انسانوں کی طرف سے ہمارے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے، گالم گلوچ ہماری نسل سے دی جاتی ہے ، ہمیں انتہائی حقیر اور کم تر سمجھا جاتا ہے اس لیے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے.
صفحات 224
آئی ایس بی این 9786273002620
شیئر کریں
