1
/
کا
1
کرشن چندر اور ادبِ اطفال | مزمل صدیقی | Kirshan Chandr Aur Adb Itfal
کرشن چندر اور ادبِ اطفال | مزمل صدیقی | Kirshan Chandr Aur Adb Itfal
عام قیمت
Rs.640.00 PKR
عام قیمت
Rs.800.00 PKR
فروخت کی قیمت
Rs.640.00 PKR
شپنگ کا حساب چیک آؤٹ پر لگایا جائے گا۔
تعداد
پک اپ کی دستیابی لوڈ نہیں ہو سکی۔
مزمل صدیقی صاحب نے کرشن چندر پر ایک اچھوتے مطالعاتی موضوع کا انتخاب کیا ہے جو بے حد قابل ستائش ہے۔ پھر دوسری ستائش بھی مزمل صاحب کا کلی استحقاق ہے کہ انھوں نے بچوں کے ادب کا مطالعہ کرنے کے لیے، جس جانب بہت کم سنجیدہ اور معیاری کوششیں کی گئی ہیں، اپنے موضوع میں کرشن چندر کی شمولیت سے قطع نظر، خود بچوں کے ادب کا جائزہ و مطالعہ، اس کے ارتقائی مراحل کے ساتھ ساتھ، فنی و اسلوبیاتی جائزے کے طور پر اس طرح کیا ہے جو نت نئے موضوعات کو بھی ہمارے سامنے لاتا ہے، جس کے پس پشت یہ تخصیص بھی نمایاں ہے کہ مزمل صاحب نے سارے ہی معروف و متعلقہ مآخذ کی جستجو اور تلاش کرنے کی ایسی کوشش کی ہے کہ جس کی وجہ سے سارے ہی بنیادی اور ناگزیر مآخذ ان کے ملاحظے میں آگئے ہیں جس کی وجہ سے ان کا مطالعہ وقیع و مستند بھی ہو گیا ہے۔ ان اوصاف کی روشنی میں ہم مزمل صدیقی صاحب کی اس کوشش کو سیر حاصل اور بہر صورت معیاری سمجھ سکتے ہیں اور اس تصنیف کی اشاعت کو خوش آمدید کہتے ہوئے اس کے فاضل مصنف مزمل صدیقی صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کی ایسی مزید کاوشوں کا انتظار کرتے ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل (ستارہ امتیاز)
کرشن چندر اور ادبِ اطفال
مزمل صدیقی
صفحات 288
شیئر کریں
